Add To collaction

14-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -

محلوں کے شاہی ٹکڑے امیروں میں بٹ گئے فاقوں کے سارے لطف غریبوں میں بٹ گئے

خیرات اور ذکاۃ کے حقدار تھے یتیم افسوس یہ کہ وہ بھی رئیسوں میں بٹ گئے

Shayari shakeel bareilvi

   0
0 Comments